الإمارات العربية المتحدة, سيح العريبي - إمارة رأس الخيمة, Zahra Primary School, Ras Al Khaimah
بہت ہی خوبصورت اور پیارا سکول ہے اور بہت اچھا ہے، بلکل صاف اور ستھرا سکول ہے، صاف اور ستھرا ماحول ہے، سکول کے اندر بہت بڑی اور کھلی پارکنگ ہے گاڑیوں کے لیے، آزاد اور صاف ماحول ہے، سکول کے پرنسپل صاحب بہت اچھے اور اعلیٰ اخلاق کے مالک ہیں، یہ سکول…